چہکا[2]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - گرم یا تپتی ہوئی چیز یا جلتی ہوئی لکڑی یا کھولتے ہوئے پانی کے جسم پر لگنے سے جھلس کر نمایاں ہونے والا داغ دھبا، چرکا، لوکا، جھلسا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - گرم یا تپتی ہوئی چیز یا جلتی ہوئی لکڑی یا کھولتے ہوئے پانی کے جسم پر لگنے سے جھلس کر نمایاں ہونے والا داغ دھبا، چرکا، لوکا، جھلسا۔